Directorate General Public Relations, Punjab:


05 Jan

صوبائی وزیر زراعت سید حسین جہانیاں گردیزی Ú©ÛŒ زیر صدارت پنجاب ایگریکلچرل ریسرچ بورڈ میں اعلی سطحی اجلاس۔ سیڈ ٹیکنالوجی پر سٹڈی کرنا وقت Ú©ÛŒ اہم ضرورت ہے۔صوبائی وزیر زراعت غیر ملکی ریسرچرز Ú©Ùˆ پاکستان مدعو کرکے کسانوں Ú©Û’ لیے تربیتی پروگرام شروع کیے جائیں۔سید حسین جہانیاں گردیزی  


05 Jan

نئے بھرتی ہونے والے سرکاری ملازمین کے لیے نئے پنشن رولز وضع کیے جائیں گے۔بنکوں میں موجود سرکاری اداروں کے جامد فنڈز کو وسائل میں اضافے کا ذریعہ بنایا جائے گا۔سرکاری اثاثوں میں اضافہ اور نجی شعبہ کے ساتھ اشتراک خزانے میں مزید گنجائش پیدا کرے گا۔


05 Jan

عالمی برادری اقوام متحدہ Ú©ÛŒ کشمیر قراردادوں پر عملدرآمد یقینی بنائے، میاں محمودالرشید کشمیری عوام 72سال سے حق خودارادیت دلانے کا وعدہ پورا ہونے Ú©Û’ منتظر ہیں  


05 Jan

محکمہ سکول ایجوکیشن اورفریڈ ہالوزفاؤنڈیشن آسٹریلیاکے ساتھ پنجاب Ú©Û’ تین اضلاع Ú©Û’ سرکاری تعلیمی اداروں Ú©Û’6لاکھ بچوں Ú©ÛŒ آنکھوں Ú©Û’ معائنہ کا معاہدہ کرلیا بچوں Ú©Ùˆ آنکھوں Ú©ÛŒ بیماریوں سے بچانے کیلئے یہ معاہدہ انتہائی منفرداور اہم ثابت ہوگا۔ڈاکٹریاسمین راشد معاہدہ Ú©Û’ مطابق ڈیرہ غازی خان، میاں والی اور خوشاب Ú©Û’ اضلاع Ú©Û’ سرکاری تعلیمی اداروں Ú©Û’ 6لاکھ بچوں Ú©ÛŒ آنکھوں کا معائنہ کیاجائے گا معاہدہ Ú©Û’ مطابق تینوں اضلاع Ú©Û’ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرزہسپتالوں میں بچوں Ú©ÛŒ آنکھوں Ú©Û’ معائنہ Ú©Û’ حوالہ سے تمام طبی سہولیات Ú©Ùˆ یقینی بنایاجائیگا معاہدہ Ú©Û’ مطابق 6600ڈاکٹرز،اساتذہ، ہیلتھ نیوٹریشنسٹس اور ہیلتھ پروفیشنلزکی پیشہ وارانہ تربیت Ú©ÛŒ جائے Ú¯ÛŒ  ÙˆØ²ÛŒØ±Ø§Ø¹Ø¸Ù… عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدارکے ویژن Ú©Û’ مطابق بچوں Ú©ÛŒ صحت کویقینی بنانے کیلئے یہ معاہدہ کیاجارہاہے یہ معاہدہ پائلٹ پراجیکٹ ہوگا جس کا دائرہ کارصوبہ بھرمیں پھیلایاجائے گا۔وزیر صحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشد  


04 Jan

 ØªØ­Ø±ÛŒÚ© انصاف Ú©ÛŒ حکومت Ù†Û’ جنوبی پنجاب Ú©Ùˆ نئی شناخت دی، جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ قائم کیا:عثمان بزدار  Ø³Ø§Ø¨Ù‚ ادوار میں جنوبی پنجاب Ú©Û’ فنڈز Ú©Ùˆ دیگر شہروں پر خرچ کیا گیا، جنوبی پنجاب Ú©ÛŒ ترقی کیلئے فنڈز دیگر منصوبوں Ú©Ùˆ منتقل کئے  Ù…سترد شدہ عناصر جنوبی پنجاب پر پوائنٹ سکورنگ کررہے ہیں،جنوبی پنجاب پر سیاست چمکانے والے ناکام رہیں Ú¯Û’ مکاردشمن پاکستان Ú©Ùˆ عدم استحکام سے دوچارکرنے Ú©ÛŒ سازش کررہاہے،اپوزیشن کا ایجنڈا پاکستان Ú©Û’ مفادات سے متصادم ہے یہ نازک وقت یکجہتی،اتحاد اوراتفاق کا تقاضا کرتا ہے،موجودہ حالات میں افراتفری Ú©ÛŒ سیاست Ú©ÛŒ رتی بھر بھی گنجائش نہیں  


04 Jan

وزیراعلیٰ عثمان بزدارکا وہاڑی میں تشدد سے بچے Ú©Û’ جاں بحق ہونے Ú©Û’ واقعہ کا نوٹس، لواحقین کوانصاف فراہم کرنے Ú©ÛŒ یقین دہانی  


04 Jan

 ÙˆØ²ÛŒØ±Ø§Ø¹Ù„یٰ عثمان بزدارکا بانی سعودی عرب شاہ عبدالعزیزکے نواسے شہزادہ خالد بن فیصلکے ا نتقال پر اظہار تعزیت  


04 Jan

وزیراعلیٰ پنجاب Ú©ÛŒ معاون خصوصی اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا بیان مسلم لیگ (Ù†) اورپیپلز پارٹی Ù†Û’ جنوبی پنجاب Ú©Û’ عوام Ú©Û’ حقوق پر ڈاکہ ڈالا،آج ان Ú©Û’ پیٹ میں جنوبی پنجاب کیلئے مروڑاٹھ رہے ہیں الگ صوبہ بنانا تو دور، یہ لوگ جنوبی پنجاب Ú©Û’ فنڈ بھی چوری کرتے رہے، لوگوں Ú©Ùˆ Ú©Ú¾ÙˆÚ©Ú¾Ù„Û’ نعروں کا لالی پاپ دیتے رہے وزیراعلیٰ عثمان بزدار Ù†Û’ جنوبی پنجاب Ú©Û’ عوام Ú©Ùˆ انکا حق دیاہے، جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ بنایا،الگ صوبہ بھی بنائیں Ú¯Û’  


04 Jan

 ÙˆØ²ÛŒØ±Ø§Ø¹Ù„یٰ عثمان بزدارکا سینئر صحافی وکالم نگار رؤف طاہر Ú©Û’ ا نتقال پر اظہار افسوس  


03 Jan

بزدار حکومت یکساں اور حقیقی ترقی کیلئے سرگرم عمل، وزیراعلیٰ عثمان بزدار Ú©ÛŒ ہدایت پر سوا 12ارب روپے Ú©Û’ 10  منصوبوں Ú©ÛŒ منظوری کیبنٹ سٹینڈنگ کمیٹی فنانس اینڈ ڈویلپمنٹ Ù†Û’ کریم بلاک اقبال ٹاؤن میں فلائی اوور کیلئے 2 ارب 20 کروڑ Ú©ÛŒ منظوری دیدی  Ø´ÛŒØ±Ø§Ù†ÙˆØ§Ù„ا اوورہیڈ برج کیلئے ساڑھے 4 ارب، شاہکام فلائی اوورکیلئے پونے 4 ارب روپے رکھے گئے ہیں  Ú¯Ù„اب دیوی انڈرپاس 95 کروڑ،  نیوروسرجری ڈیپارٹمنٹ میو ہسپتال میں الیکٹرومیڈیکل آلات کیلئے 35کروڑ روپے Ú©ÛŒ منظوری میانوالی سرگودھا روڈتا واں بھچراں روڈ کیلئے 7کروڑ روپے، ایک کروڑ روپے سے کوہ سلیمان تحصیل میں سول ڈسپینسری کوٹ چھٹہ میں اسسٹنٹ کمشنرکی رہائش گاہ اورتحصیل کمپلیکس Ú©ÛŒ تعمیر کیلئے 12کروڑ  5لاکھ روپے منظور ہو گئے  53لاکھ روپے Ú©ÛŒ لاگت سے کھرڑبزدارکے بنیادی مرکز صحت کورورل ہیلتھ سینٹر Ú©Û’ طورپر اپ گریڈ کیا جائے گا مری میں گھیل تا لیفٹیننٹ ارسلان عالم شہید ستی ہاؤس سڑک Ú©ÛŒ تعمیر ساڑھے 3کروڑ روپے Ú©ÛŒ لاگت سے ہوگی  


03 Jan

وزیراعلیٰ عثمان بزدار Ú©ÛŒ Ù…Ú†Ú¾ میں فائرنگ Ú©Û’ واقعہ Ú©ÛŒ شدید مذمت، قیمتی انسانی جانوں Ú©Û’ ضیاع پر اظہار افسوس  


03 Jan

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا پنجاب پبلک سروس کمیشن میں ”پیپر لیک سکینڈل“ کا نوٹس، انکوائری کمیٹی قائم  Ú†ÛŒØ¦Ø±Ù…ین چیف منسٹر انسپکشن ٹیم علی مرتضیٰ Ú©ÛŒ سربراہی میں کمیٹی پانچ دن Ú©Û’ اندر رپورٹ پیش کرے Ú¯ÛŒ پنجاب پبلک سروس کمیشن قومی ادارہ ہے، اس Ú©ÛŒ ساکھ Ú©Ùˆ تباہ کرنے Ú©ÛŒ اجازت نہیں دینگے:عثمان بزدار  


03 Jan

وزیراعلیٰ عثمان بزدار Ú©ÛŒ  قرنطینہ Ú©Û’ دوران طبیعت میں بہتری آنے پر لان میں واک  ØµØ­Øª نہیں، اپنے عوام Ú©ÛŒ زیادہ فکر ہے،گھر سے سرکاری امور باقاعدگی Ú©Û’ ساتھ سرانجام دے رہا ہوں قرنطینہ Ú©ÛŒ وجہ سے کوئی بھی سرکاری امر زیر التواء نہیں،طبی ٹیسٹ، علاج اور پرہیزکا سلسلہ جاری ہے  Ø¯Ø¹Ø§Ø¦ÛŒÚº کرنے والوں کا پھر شکریہ ادا کرتا ہوں، سب ماسک پہنیں اور سماجی فاصلے Ú©ÛŒ پابندی کریں:عثمان بزدار  


04 Nov

وزیر اعلیٰ عثمان بزدار سے چیئرمین پنجاب سرمایہ کاری بورڈ سردار تنویر الیاس Ú©ÛŒ ملاقات، سرمایہ کاروں Ú©Ùˆ فراہم کردہ سہولتوں پر تبادلہ خیال پنجاب سرمایہ کاری سمیت ہر شعبے میں لیڈ Ù„Û’ رہاہے، سرمایہ کاروں Ú©Ùˆ پہلی بار ایک چھت تلے تمام سہولتیں فراہم Ú©ÛŒ گئی ہیں:عثمان بزدار وزیراعظم عمران خان کا صنعتی شعبے کیلئے خصوصی توانائی پیکیج سرمایہ کاری میں فروغ کا باعث بنے گا، روزگار Ú©Û’ نئے مواقع پیدا ہونگے  


04 Nov

وزیراعلیٰ عثمان بزدار Ù†Û’ پولیس میں 5700 بھرتیوں Ú©ÛŒ منظوری دے دی، پولیس انوسٹی گیشن سینٹر کا افتتاح  ÚˆÛŒ ایچ اے ڈرائیونگ لائسنس سینٹر اور گلشن راوی تھانہ Ú©ÛŒ نئی عمارت کا بھی افتتاح،خواتین Ú©Û’ تحفظ کیلئے مخصوص موبائل ایپ کا آغاز  Ú¯ÙˆÙ†Ú¯Û’ بہرے افراد Ú©Ùˆ ڈرائیونگ لائسنس Ú©Û’ اجراء کیلئے قانون سازی Ú©ÛŒ تجویز پر اتفاق، 101 تھانوں Ú©Ùˆ اراضی Ú©ÛŒ جلد منتقلی Ú©ÛŒ ہدایت پراسیکیوشن اور انوسٹی گیشن Ú©Û’ درمیان اشتراک کار بہتر بنایا جائے، صوبہ بھر میں تفتیش Ú©Û’ عمل Ú©Ùˆ مرکزی انوسٹی گیشن سینٹر سے مانیٹر کیا جائے گا مجرموں Ú©Ùˆ کیفر کردار تک پہنچانے کیلئے معیاری انوسٹی گیشن بہت ضروری ہے،پہلی مرتبہ انوسٹی گیشن فنڈز فراہم کئے جا رہے ہیں پولیس عوام Ú©Ùˆ بہترین سروس دے، وسائل دینگے، پولیس افسران اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد یقینی بنائیں، پولیس کا اچھا نظام لانا چاہتے ہیں نئی گاڑیاں سکواڈ اور سکیورٹی Ú©ÛŒ بجائے پولیس سٹیشنز Ú©Ùˆ دی جائیں گی، 150 نئی گاڑیاں مختلف تھانوں Ú©Ùˆ دے دی گئی ہیں  ÙˆÛŒÙ…Ù† سیفٹی موبائل ایپ خواتین او ر بچیوں Ú©Ùˆ جرائم پیشہ عناصرسے تحفظ میں معاونت کرے گی،وزیراعلیٰ عثمان بزدار وزیراعلیٰ Ú©ÛŒ ہدایت پر پولیس Ú©Ùˆ جس قدر وسائل اور مراعات دی جا رہی ہیں ماضی میں اس Ú©ÛŒ مثال نہیں ملتی: راجہ بشارت  Ø¹ÙˆØ§Ù… Ù¾ÛŒ Ù¹ÛŒ آئی سے تبدیلی Ú©Û’ خواہاں ہیں، عوام میں پولیس Ú©Û’ امیج Ú©Ùˆ بہتر بنایا جائے گا: عاشق فردوس اعوان،معاون خصوصی  2 سال Ú©Û’ قلیل عرصے میں پولیس Ú©ÛŒ فلاح Ùˆ بہبود اور وسائل Ú©ÛŒ فراہمی کیلئے جو کیا گیا ماضی میں اس Ú©ÛŒ کوئی مثال نہیں: آئی جی انعام غنی  


  • 3253836
Visits: « IT Department » © 2018. « Directorate General Public Relations, Government of the Punjab». All right reserved.
  • Visits: 3253836