Directorate General Public Relations, Punjab:


15 Aug

 Ø§Ù†Ø³Ø¯Ø§Ø¯ پولیو مہم Ú©Ùˆ کامیاب بنانے کیلئے اجتماعی کاوشوں Ú©Ùˆ موثر انداز میں Ø¢Ú¯Û’ بڑھانے Ú©ÛŒ ضرورت ہے:عثمان بزدار  Ù¾Ù†Ø¬Ø§Ø¨ Ú©Ùˆ پولیو فری بناناہمارا مشن ہے، مہم میں غفلت Ú©ÛŒ کوئی گنجائش نہیں، پولیو ورکرز Ú©Ùˆ سیکورٹی فراہم Ú©ÛŒ جائیگی   بچوں Ú©Ùˆ پولیو سے محفوظ بنانا قومی ذمہ داری،والدین سے اپیل ہے کہ وہ پولیو  Ú©Û’ خاتمے کیلئے حکومتی کوششوں کا حصہ بنیں  


14 Aug

  وزیراعلیٰ عثمان بزدارکی حضوری باغ آمد، مزار اقبال Ø’ پر حاضری،شاہی قلعہ Ú©Û’ عالمگیری دروازہ پر پرچم کشائی Ú©ÛŒ ملک Ú©ÛŒ سا  لمیت، ترقی Ùˆ خوشحالی، استحکام اور بھارتی غیر مقبوضہ جموں وکشمیر Ú©Û’ عوام Ú©ÛŒ بھارتی تسلط سے آزادی کیلئے دعا  


14 Aug

ہر آنیوالے Ú©Ù„ میں جمہوریت پہلے سے مضبوط، معیشت پہلے سے زیادہ مستحکم اور دفاع ہمیشہ Ú©ÛŒ طرح ناقابل تسخیر ہوگا:عثمان بزدار  ØªØ­Ø±ÛŒÚ© پاکستان Ú©Û’ رہنما، کارکن اور شہداء پاک سرزمین Ú©Û’ لئے اپنا تن من دھن قربان کر Ú©Û’ تاریخ میں امر ہو گئے  Ø¢Ø²Ø§Ø¯ÛŒ خیرات میں پیش نہیں Ú©ÛŒ گئی،آزادی Ú©ÛŒ نعمت لاکھوں مسلمانوں Ú©ÛŒ عظیم جدوجہد اور بے مثا Ù„ قربانیوں کا ثمر ہے  Ù…قبوضہ جموں Ùˆ کشمیر Ú©Û’ کشمیری آزادی کیلئے خون Ú©Û’ نذرانے دے رہے ہیں، پاکستان اور کشمیر ایک دوسرے کیلئے ناگزیر ہیں  Ù¾Ø§Ú©Ø³ØªØ§Ù† دنیا کا عظیم ملک ہے اور پاکستانی دنیا Ú©ÛŒ عظیم قوم ہے، 14اگست پاکستان Ú©ÛŒ تعمیر وترقی Ú©Û’ عہد Ú©ÛŒ تجدید کا دن ہے وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدارکا یوم آزادی Ú©Û’ موقع پر حضوری باغ میں پرچم کشائی Ú©Û’ بعد تقریب سے خطاب  


14 Aug

 ÙˆØ²ÛŒØ± اعلی عثمان بزدارسے سعودی عرب Ú©Û’ سفیر نواف بن سعید احمد المالکی Ú©ÛŒ ملاقات، سعودی سفیر Ù†Û’ یوم آزادی Ú©ÛŒ مبارکباد وزیر اعلی عثمان بزدار کا سعودی عرب Ú©Û’ فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز Ú©ÛŒ صحت Ú©Û’ حوالے سے نیک تمناؤں کا اظہار سعودی عرب ہمیشہ پاکستان Ú©Û’ ساتھ کھڑا رہا ہے اور مشکل Ú©ÛŒ ہر Ú¯Ú¾Ú‘ ÛŒ میں بھر پور ساتھ دیا ہے:عثمان بزدار  ÛÙ… پری کورونا پوزیشن پر Ø¢Ú†Ú©Û’ ہیں، راوی  ریور فرنٹ اربن ڈویلپمنٹ پراجیکٹ گیم چینجر ہے، نیا لاہور بسانے جانے رہے ہیں  Ø³Ø¹ÙˆØ¯ÛŒ عرب Ú©Û’ سرمایہ کار میگا پراجیکٹ میں سرمایہ کاری Ú©Û’ مواقعوں سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں، حکومت ہر ممکن سہولتیں دے Ú¯ÛŒ سعودی سفیر Ù†Û’ پنجاب میں سماجی شعبوں Ú©ÛŒ بہتری Ú©Û’ اقدامات Ú©Ùˆ سراہا،راوی ریور ڈویلپمنٹ پراجیکٹ میں گہری دلچسپی کا اظہار سعودی عرب اور پاکستان Ú©Û’ عوام مضبوط رشتوں میں بندھے ہوئے ہیں،دونوں ملکوں Ù†Û’ بھائیوں Ú©ÛŒ طرح ساتھ نبھایا ہے:سعودی سفیر  


13 Aug

وزیراعلیٰ Ú©ÛŒ زیر صدارت کابینہ کا اجلاس، جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ Ú©Û’ قیام کیلئے رولز آف بزنس 2011میں ترامیم Ú©ÛŒ منظوری 16صوبائی محکموں Ú©Û’ سیکرٹریز جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ میں کام کرینگے،جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ انتظامی لحاظ سے مکمل بااختیار ہوگا جنوبی پنجاب Ú©Û’ لوگوں Ú©Ùˆ اپنے کام Ú©Û’ سلسلے میں لاہورنہیں آنا پڑیگا،جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ Ú©Û’ تمام امور پیپر لیس ہونگے پنجاب کابینہ Ù†Û’ پراپرٹی ٹیکس Ú©ÛŒ نئی درجہ بندی کرنے سے متعلق ویلیوایشن ٹیبل مرتب کرنے Ú©ÛŒ تجویز مسترد کردی چیرٹیزکی آن لائن رجسٹریشن Ú©ÛŒ تاریخ میں 15اکتوبر تک Ú©ÛŒ توسیع، 5لاکھ تک اشٹام پیپر Ú©Û’ ریفنڈ کا اختیار کمشنر Ú©Ùˆ دینے Ú©ÛŒ منظوری پنجاب شوگر فیکٹریز (کنٹرول) ایکٹ 1950میں ترامیم Ú©ÛŒ منظوری، نوٹیفائیڈ تاریخ پر کرشنگ نہ کرنے پر ملوں Ú©Ùˆ بھاری جرمانہ کیا جاسکے گا پرائم منسٹر نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام Ú©Û’ تحت پنجاب ہاؤسنگ اینڈ ٹاؤن پلاننگ ایجنسی کوپنجاب بھرمیں ہاؤسنگ سکیمیں شروع کرنے Ú©ÛŒ منظوری صوبائی کابینہ Ù†Û’ پنجاب Ú©ÛŒ پہلی سپیشل ایجوکیشن پالیسی 2019 Ú©ÛŒ منظوری دیدی،یہ پالیسی میڈیکل ماڈل سے سوشل ماڈل تک کور کریگی پنجاب ہیرٹیج فاؤنڈیشن Ú©ÛŒ ایگزیکٹو کمیٹی Ú©ÛŒ تشکیل Ú©ÛŒ منظوری،پنجاب گورنمنٹ ایڈور ٹائزمنٹ پالیسی 2020میں ترامیم Ú©ÛŒ منظوری جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ میں 16محکموں Ú©Û’ سیکرٹریز فرائض سرانجام دینگے، عوام سے کیا ایک اوروعدہ پورا کیا ہے:عثمان بزدار ماضی میں صرف نعروں سے عوام Ú©Ùˆ بہلایا گیا،وزیراعظم عمران خان Ú©ÛŒ قیاد ت میں جنوبی پنجاب Ú©Û’ عوام Ú©Ùˆ ان کا حق دیا جارہاہے ہم عوام Ú©Ùˆ ریلیف دینے کیلئے آئے ہیں،پنجاب کابینہ Ù†Û’ پراپرٹی ٹیکس میں اضافے Ú©Ùˆ مسترد کر Ú©Û’ عوام Ú©Ùˆ حقیقی ریلیف دیا ہے  


13 Aug

 ÙˆØ²ÛŒØ± اعلیٰ عثمان بزدار کا فیروزوالہ Ú©Û’ علاقے میں بزرگ پر تشدد Ú©Û’ واقعہ کانوٹس، رپورٹ طلب  


13 Aug

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار Ú©ÛŒ یوم آزادی پر قوم Ú©Ùˆ مبارکباد پاکستان اللہ تعالیٰ کا انعام اور نعمت ہے،قائداعظمؒ Ù†Û’ مسلمانان برصغیر Ú©Ùˆ الگ وطن کا تحفہ دے کر احسان کیا:عثمان بزدار ہمیں آزاد وطن Ú©ÛŒ قدر Ùˆ منزلت Ú©Ùˆ پہچاننا ہوگا،کشمیر اور پاکستان لازم Ùˆ ملزوم ہیں، کشمیر Ú©ÛŒ آزادی سے پاکستان Ú©ÛŒ تکمیل ہوگی  


13 Aug

سرکاری کالجز Ú©Û’ اساتذہ Ú©Û’ لئے ای ٹرانسفر سسٹم کا اجراء کر دیا گیا آن لائن سسٹم سے پنجاب Ú©Û’ 700کالجز Ú©Û’ 15ہزار اساتذہ مستفید ہو سکیں Ú¯Û’ اس سسٹم Ú©Û’ آغاز سے نہ صرف سفارش کلچر کا خاتمہ ہو گا بلکہ میرٹ کا بول بالا ہو گا  


10 Aug

وزیر اعلی عثمان بزدارکا پنجاب سیف سٹی اتھارٹی Ú©Û’ ہیڈ آفس کا دورہ،کابینہ کمیٹی امن Ùˆ امان Ú©Û’ خصوصی اجلاس Ú©ÛŒ صدارت وزیر اعلی عثمان بزدارکا عوام Ú©Û’ جان Ùˆ مال Ú©Û’ تحفظ Ú©Û’ لئے فول پروف سیکورٹی انتظامات کرنے کا Ø­Ú©Ù…  Ø³ÙˆØ´Ù„ میڈیا پر فرقہ واریت پھیلانیوالے عناصر کیخلاف بلاامتیاز کریک ڈاؤن کا فیصلہ، وزیر اعلی Ú©ÛŒ موثر کارروائی کیلئے جامع میکنزم بنانے Ú©ÛŒ ہدایت  Ù…نافرت پھیلانے والے لٹریچر Ú©Ùˆ ضبط کر Ú©Û’ متعلقہ افراد کیخلاف کارروائی Ú©ÛŒ جائے، لاؤڈ سپیکر پر پابندی Ú©Û’ قانون پر عملدرآمد کرایا جائے  Ù…جالس اور جلوسوں Ú©ÛŒ فول پروف سیکورٹی Ú©Û’ انتظامات پیشگی مکمل کئے جائیں،اشتعال انگیز تقاریرپر قانون حرکت میں آئے گا  Ú©Ø³ÛŒ Ú©Ùˆ بھی مذہبی دل آزاری Ú©ÛŒ اجازت نہیں دی جا سکتی،امن کمیٹیوں Ú©Ùˆ فعال اور کابینہ کمیٹی کوڈویژن Ú©Û’ دورے کرنے Ú©ÛŒ ہدایت  Ù…حرم الحرام Ú©Û’ دوران کورونا کا پھیلاؤ روکنے Ú©Û’ حوالے سے بھی احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے:عثمان بزدار


10 Aug

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی موسلادھار بارش کے دوران نشیبی علاقوں میں بارشی پانی کی جلد نکاسی کیلئے واسا حکام اور انتظامیہ کو ہدایات


10 Aug

وزیر اعلیٰ عثمان بزدارکی چمن Ú©Û’ علاقے مال روڈ پر دھماکہ Ú©ÛŒ شدید مذمت، قیمتی انسانی جانوں Ú©Û’ ضیاع پر اظہار افسوس  


10 Aug

پری کورونا پوزیشن پر پہنچ Ú†Ú©Û’ ہیں، وزیر اعظم عمران خان Ú©Û’ ویژن Ú©Û’ تحت انسداد کورونا Ú©Û’ لئے بروقت اقدامات کئے  Ø§Ù†ØªØ¸Ø§Ù…یہ Ù†Û’ کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے دن رات کام کیا، اللہ تعالی Ú©Û’ فضل Ùˆ کرم سے کورونا سے جتنا نقصان کا اندیشہ تھا ہم سے محفوظ رہے  Ù¾Ù†Ø¬Ø§Ø¨ Ú©Û’ اندرماسوائے تعلیمی اداروں اور بڑے اجتماعات Ú©Û’ تمام کاروبار زندگی بحال ہو گئے ہیں، زندگی معمول پر آگئی ہے  Ø­Ú©ÙˆÙ…ت Ú©Û’ تمام اداروں، انتظامیہ، فوج، پولیس، ڈاکٹرز، پیرامیڈیکل سٹاف، نرسز اور متعلقہ عملے Ú©Ùˆ خراج تحسین پیش کرتا ہوں محرم الحرام میں آرمی اور رینجرز Ú©ÛŒ بھی ریکوزیشن کر رہے ہیں، سیکورٹی Ú©Û’ بہترین انتظامات کئے جائیں Ú¯Û’:عثمان بزدار  Ú©Ú†Ú¾ عرصے بعد منظم پراپیگنڈا کیا جاتا ہے جس کا مقصد عدم استحکام پیدا کرنا ہے، ترقی Ú©Û’ مخالفین ایسی باتیں پھیلاتے ہیں  Ø¹ÙˆØ§Ù… اجتماعات میں جانے سے گریز کریں،ماسک لازمی پہنیں، راولپنڈی اور دیگر شہروں میں سیف سٹی پراجیکٹ شروع کریں Ú¯Û’ نیب جلوس Ú©Û’ ساتھ نہیں جاؤں گا،خود جا کرموقف پیش کروں گا،جو قانون Ú©Û’ مطابق ہو گا وہی ہو گا  


08 Aug

وزیراعلی عثمان بزدار کا شفیق آباد میں ڈور پھرنے سے بچے کے جاں بحق ہونے کے واقعہ کانوٹس،غفلت کے ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کاحکم


08 Aug

وزیراعلی عثمان بزدارکاڈاکوؤں کی فائرنگ سے شہید پولیس کانسٹیبل اشرف کی بہادری و جرات کوخراج عقیدت شہید اشرف پنجاب پولیس کا فخر، شہید کے لواحقین کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، ہرطرح سے خیال رکھا جائیگا:عثمان بزدار


08 Aug

وزیراعلی عثمان بزدار سے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی Ú©ÛŒ ملاقات،سیاسی صورتحال او رجنوبی پنجاب سیکرٹریٹ Ú©Û’ امور پر تبادلہ خیال   Ø¬Ù†ÙˆØ¨ÛŒ پنجاب سیکرٹریٹ Ú©Ùˆ مکمل فعال کرنے کیلئے فوری انتظامی اقدامات کا فیصلہ، محکموں Ú©Û’ سیکرٹریز Ú©Ùˆ جلد تعینات کر دیا جائیگا محکموں Ú©Û’ سیکرٹریز مکمل با اختیار ہونگے، جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ Ú©Ùˆ انتظامی Ùˆ مالیاتی لحاظ سے خود مختاری دی جائیگی:عثمان بزدار ملتان، بہاولپور اور ڈیرہ غازی خان ڈویژن سے متعلقہ امور مقامی نمٹائے جائینگے، واسا اور سیوریج Ú©Û’ مسائل فوری حل کرینگے  Ù…لتان میں مدر اینڈ چائلڈ ہسپتال Ú©Û’ قیام Ú©ÛŒ اصولی منظوری، 100 بیڈکا ہسپتال غلہ منڈی Ú©ÛŒ پرانی عمارت Ú©ÛŒ جگہ پر بنایاجائیگا جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ Ú©Û’ قیام سے مقامی لوگوں Ú©Ùˆ ریلیف ملے گا، مسائل Ù†Ú†Ù„ÛŒ سطح پر حل ہونگے،گورننس بہتر ہوگی:شاہ محمود قریشی  Ø¹Ø«Ù…ان بزدار،شاہ محمود قریشی اور دیگر اراکین ا سمبلی Ú©ÛŒ  Ø¨Ú¾Ø§Ø±ØªÛŒ غیر قانونی مقبوضہ جموں Ùˆ کشمیر میں بد ترین لاک ڈاؤن Ú©ÛŒ شدید مذمت


  • 3257097
Visits: « IT Department » © 2018. « Directorate General Public Relations, Government of the Punjab». All right reserved.
  • Visits: 3257097