Directorate General Public Relations, Punjab:


09 Apr

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکا دورہ خوشاب ØŒ صفائی Ú©Û’ ناقص انتظامات پر سخت برہم، متعلقہ حکام Ú©ÛŒ سرزنش  وزیراعلیٰ Ú©ÛŒ ہدایت پر جوہر آباد میونسپل کمیٹی Ú©Û’ چیف آفیسر معطل، فرائض سے غفلت برتنے پر ڈپٹی ڈائریکٹر ہاؤسنگ بھی معطل  دونوں افسروں Ú©Ùˆ عہدوں سے ہٹا دیاگیا، عوام Ú©ÛŒ خدمت کرنے والا افسر ہی میرے ساتھ کام کرے گا:عثمان بزدار وزیر اعلی کا سابق حکومت Ú©Û’ دور میں 98کروڑروپے Ú©ÛŒ لاگت سے بننے والی خوشاب واٹر سپلائی سکیم Ú©ÛŒ انکوائری کا Ø­Ú©Ù…  چیف منسٹر انسپکشن ٹیم کوواٹر سپلائی سکیم میں گھپلوں Ú©ÛŒ تحقیقات کا Ø­Ú©Ù…ØŒ ہاؤسنگ ڈیپارٹمنٹ میں بدعنوانی Ú©ÛŒ تحقیقات کیلئے بھی سی ایم آئی Ù¹ÛŒ سے انکوائری کرانے کا فیصلہ وزیراعلیٰ کا سیاحتی مقامات کا جائزہ لینے کیلئے خوشاب Ú©ÛŒ وادی سون سکیسر کا دورہ ØŒ جوہر آباد میں ڈپٹی کمشنر Ú©Û’ دفتر میں اجلاس Ú©ÛŒ صدارت  ڈاگ بائیٹ Ú©Û’ زیادہ واقعات پر برہمی کا اظہار، چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ Ú©ÛŒ سرزنش ØŒ سینٹری پٹرولنگ کانظام بہتر بنانے Ú©ÛŒ ہدایت وزیراعلیٰ Ù†Û’ پھلواڑی ریسٹ ہاؤس Ú©Û’ مقام سے اوچھالی جھیل کا معائنہ کیا ØŒ جھیل Ú©Ùˆ سیاحتی مقام Ú©Û’ طورپر ڈویلپ کیا جائیگا وادی سون سکیسر میں سیاحت Ú©Ùˆ فروغ دینے کیلئے سیاحوں کیلئے بہترین ریزارٹس بنانے Ú©Û’ منصوبے پر کام کرینگے خوشاب Ú©Û’ پہاڑی علاقوں میں علاج Ú©ÛŒ سہولتیں فراہم کرینگے ،اوچھالی Ú©Û’ لوگوں کیلئے ایمبولینس Ú©ÛŒ سہولت دی جائیگی اوچھالی روڈ سے ڈیپ شریف تک سڑک فوری طورپر بنائی جائیگی،امب شریف Ú©Û’ تاریخی مقام Ú©Ùˆ ڈویلپ کیا جائیگا امب شریف Ú©ÛŒ درگاہ کوڈویلپ کریں Ú¯Û’ اورعلاقے Ú©Û’ تاریخی مندر Ú©ÛŒ بھی تزئین وآرائش Ú©ÛŒ جائے Ú¯ÛŒ ’’نیاپاکستان منزلیں آسان‘‘پراجیکٹ Ú©Û’ تحت خوشاب Ú©Û’ دیہی علاقوں میں نئی سڑکوں Ú©ÛŒ تعمیر مرمت Ú©ÛŒ جائیگی خوشاب سمیت پنجاب Ú©Û’ ہر شہر Ú©Ùˆ ترقی کرتا دیکھنا چاہتا ہوں،عوام Ú©Ùˆ درپیش مسائل فوری حل کیے جائینگے :عثمان بزدار


09 Apr

خوشاب کیلئے سڑکوں کی تعمیر و مرمت سمیت 9 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری پینے کے پانی کی قلت کا مسئلہ حل کرنے کے لئے میونسپل کارپوریشن کو بیل آؤٹ پیکیج دیا جائے گا وائلڈ لائف پارک بھی بنائیں گے، وادی سون سکیسرمیں ایمبولینس کی سہولت بھی فراہم کریں گے 35 کلو میٹر طویل خوشاب نوشہرہ روڈ ، کنہتی تا کھابے کی سڑک ، سون ویلی روڈ بھی بنائی جائے گی ڈگری کالج خوشاب میں مضامین کی تعداد میں اضافہ اور خالی آسامیاں فوری طور پر پر کی جائیں گی ڈسٹرکٹ آفیسر ایلیمنٹری اور سکینڈری کی خالی آسامیاں فوری طور پر پر کرنے کا حکم وزیر اعلی عثمان بزدار کی ڈی سی آفس جو ہر آباد میں ارکان اسمبلی اور منتخب نمائندوں سے گفتگو


08 Apr

صوبائی وزیرکوآپریٹواسلم بھروانہ کی سوسائٹیز عہدیداران سے ملاقات صوبائی وزیر مہر محمد اسلم بھروانہ پنجاب بھرکی کوآپریٹو سوسائٹیز کا جلد دورہ کریں گے کوآپریٹو کا نظام ہی ملکی معشیت کی ترقی و استحکام کا ضامن ہوسکتا ہے اقتصادی ترقی کے لییمحکمہ کوآپریٹو کے پلیٹ فارم سے مشترکہ جدو جہد کی از حد ضرورت ہے وزیر کوآپریٹو مہر محمد اسلم بھروانہ


08 Apr

قوم کی دولت کو لوٹنے والوں کوگرفتاریوں اور احتساب کے عمل سے گھبرانے کی بجائے اس کا سامنا کرنا چاہیے سابق حکمرانوں کی کرپشن،لوٹ مار اور ناقص معاشی ترجیحات کے باعث عوام ان گنت مسائل کا شکار ہیں، میاں اسلم اقبال اداروں میں اصلاحات کی ضرورت ہے ، افسران داد رسی کے لئے دفاتر میں ٹال مٹول کی بجائے شکایات کا ازالہ کریں پنجاب کو 12سو ارب کا مقروض کرنے والوں کے نمائشی منصوبے قومی معیشت کے لئے سفید ہاتھی ثابت ہورہے ہیں بلاامتیاز احتساب کے عمل پر کرپشن مافیا کا واویلا بلاجواز ہے،صوبائی وزیر کا کھلی کچہری سے خطاب


08 Apr

مصنوعی مہنگاہی اور گراں فروشی Ú©Û’ سدباب Ú©Û’ لئے حکومت ٹھوس اقدامات اٹھا رہی ہے: سردار محمدآصف نکئی  ذمہ داران Ú©Ùˆ حکومت مخالف پروپیگنڈہ Ú©ÛŒ Ø¢Ú‘ میں چھپنے نہیں دیا جائے گا : صوبائی وزیر 


08 Apr

پنجاب ایمپلائزسوشل سکیورٹی انسٹی ٹیوشنزہسپتالوں میں ایچ ایم آئی ایس گیم چینجرثابت ہوگا:انصر مجید خان پورے محکمہ کوجلدآٹومیشن پرلے کرجارہے ہیں،وزیراعظم کے ویژن کے مطابق محنت کشوں کی فلاح و بہبودکیلئے ہنگامی اصلاحات لاکرریلیف دے رہے ہیں محکمہ محنت وانسانی وسائل کارکردگی میں پنجاب کے تمام محکمہ جات سے آگے ہے:ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب کیپٹن(ر)اعجاز جعفر


08 Apr

عوام کے مسائل کاحل ہماری اولین ترجیح ہے۔وزیر بہبود آبادی ہاشم ڈوگر صحت، تعلیم، آبادی پر کنٹرول سمیت دیگر تمام مسائل کے حل کے لئے حکومت پنجاب ٹھوس اقدامات کر رہی ہے۔ ہاشم ڈوگر


08 Apr

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے وزراء، اراکین اسمبلی، سیاسی رہنماؤں، سماجی و کاروباری شخصیات کی ملاقات وزیراعلیٰ سے انکے والد سردار فتح محمد خان بزدار کے انتقال پر اظہار تعزیت ، مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی


08 Apr

سابق ادوارمیں ہونے والی لوٹ مار Ú©Û’ باعث پاکستان بدحالی Ú©ÛŒ تصویر پیش کر رہا ہے:عثمان بزدار خزانے Ú©Ùˆ بیدردی سے لوٹ کر ذاتی تجوریاں بھری گئیں، پاکستان Ú©Ùˆ کنگال کرنیوالے عناصر Ú©Ùˆ سزا ضرور ملنی چاہیئے تحریک انصاف Ú©ÛŒ حکومت Ù†Û’ شفاف پاکستان Ú©ÛŒ بنیاد رکھ دی ہے، عوامی خدمت Ú©Û’ علاوہ کوئی اور ایجنڈا نہیں پاکستان Ú©ÛŒ ترقی اور خوشحالی کیلئے کرپٹ عناصر کا بلاامتیاز احتساب ضروری ہے:وزیراعلیٰ پنجاب  


08 Apr

ڈیرہ غازی خان کے علاقے واہو میں 8سالہ بچی سے زیادتی کا ملزم گرفتار


06 Apr

آٹھ سال بعد کھیلوں کا انعقاد پنجاب حکومت کا اہم کارنامہ ہے:بشارت راجہ  نیب آزاد ادارہ ہے، حکومت کسی بھی سطح پر اس Ú©Û’ امور میں مداخلت نہیں کر رہی: وزیر قانون پنجاب


06 Apr

میاں اسلم اقبال Ú©ÛŒ زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے پرائس کنٹرول کا اجلاس ،رمضان پیکیج Ú©Ùˆ حتمی Ø´Ú©Ù„ دینے کیلئے تجاویز پر غور  رمضان المبارک میں گزشتہ سال Ú©Û’ مقابلے میں زیادہ رمضان بازار لگا Ù†Û’ کا فیصلہ، رمضان بازار 25شعبان سے شروع ہوں Ú¯Û’ شوگر ملز ایسوسی ایشن Ù†Û’ رمضان بازاروں میں 54روپے فی کلو چینی Ú©ÛŒ فراہمی پر اتفاق کیا ہے Û” فلور ملز ایسوسی ایشن بھی سستا آٹا فراہم کرنے پر متفق اجلاس میں حق داروں Ú©Ùˆ اشیائے ضروریہ پر مشتمل راشن Ú©Û’ تھیلے ان Ú©Û’ گھروں پر مہیا کرنے Ú©ÛŒ تجویز پر بھی غور رمضان بازاروں میں فراہم Ú©ÛŒ جانے والی اشیائے ضروریہ Ú©Û’ معیار اور وزن پر کوئی سمجھوتا نہیں ہو گا: میاں اسلم اقبال صوبائی وزیر صنعت Ùˆ تجارت سے پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن Ú©Û’ وفد Ú©ÛŒ ملاقات ،رمضان بازاروں میں سستے آٹے Ú©ÛŒ فراہمی پر مشاورت


05 Apr

صوبائی وزیر خوراک سمیع اللہ چوہدری نے کہا ہے کہ گندم خریداری مہم میں تمام امورمیرٹ اور دیانت داری سے سرانجام دیئے جائیں اور چھوٹے کاشتکار کے مفادات کو تحفظ فراہم کیا جائے۔ باردانہ اجراء اور گندم خریداری میں کسی قسم کی بے قاعدگی یا غفلت برداشت نہیں کی جائے گی اور شکایات کی صورت میں زیرو ٹالرنس ہو گی۔انہوں نے کہا کہ گندم کے کاشتکار کے معاشی مفادات کو تحفظ فراہم کیا جائے گا اور رواں سال گندم خریداری مہم میں کاشتکار کو ہر ممکن سہولیات و معاونت مہیا کی جائے گی تاکہ کاشتکار کو اس کی محنت کا بروقت معاوضہ میسر ہو سکے۔


05 Apr

سرکاری ہسپتالوں میں بہترین طبی سہولیات کو یقینی بنانے کے لئے کوشاں ہیں:ڈاکٹریاسمین راشد سابقہ کرپٹ حکمران خالی عمارتوں پر اپنے نام کی تختیاں لگا کر اپنے آپ کو خوش کرتے رہے صوبائی وزیر صحت سے وفاقی وزیر پٹرولیم غلام سرور خان اورمنیجنگ ڈائریکٹر بیت المال عون عباس کی ملاقات


05 Apr

شیخوپور ہ میں وائلڈلائف ٹیم کا چھا پہ ØŒ مرغابی Ú©Û’ 3 غیر قانونی شکاریوں Ú©Ùˆ 35ہزار جرمانہ  ملزمان سے 4ذبح شدہ مرغابیاں اور ایک کرلو برآمد ،ایک بارہ بور بندوق بھی قبضے میں Ù„Û’ Ù„ÛŒ گئی   


  • 3262990
Visits: « IT Department » © 2018. « Directorate General Public Relations, Government of the Punjab». All right reserved.
  • Visits: 3262990