Directorate General Public Relations, Punjab:


05 Apr

چکوال میں پہلی جیپ ریلی6تا 7اپریل کو منعقد ہو گی، وزیر سیاحت پنجاب مقصد جھیلوں اور چشموں کے شہر کو سیاحوں کی نظر میں اجاگر کرنا ہے، راجہ یاسر ہمایوں سے زیادہ درائیور ز ریلی میں حصہ لیں گے انتظامات مکمل کر لیے گے


05 Apr

نجی یونیورسٹی Ú©ÛŒ جانب سے کلین اینڈ گرین پاکستان مہم Ú©ÛŒ مناسبت سے شجرکاری Ú©ÛŒ تقریب صوبائی وزیر جنگلات وائلڈ لائف Ùˆ فشریز محمد سبطین خان Ú©ÛŒ تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت Ù„Ú©Ú‘ÛŒ چوری Ú©ÛŒ روک تھام کیلئے جلد کمپلینٹ سیل قائم کیا جا رہا ہے جوچوبیس گھنٹوں میں  Ù„Ú©Ú‘ÛŒ چوروں Ú©Û’ خلاف کارروائی کرے گا۔محمد سبطین خان


05 Apr

وزیراعلیٰ عثمان بزدار Ú©Û’ والد سردار فتح محمد خان بزدار مرحوم Ú©ÛŒ روح Ú©Û’ ایصال ثواب کیلئے جی او آر ÙˆÙŽÙ† لاہور میں قرآن خوانی  سردار فتح محمد خان بزدار مرحوم Ú©ÛŒ روح Ú©Û’ ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی Ú©ÛŒ گئی، مولانا عبدالخبیر آزاد اورشاہ محمود قریشی Ù†Û’ دعا کرائی وفاقی Ùˆ صوبائی Ùˆ زراء ،اراکین قومی Ùˆ صوبائی اسمبلی،سیاسی رہنماؤں Ùˆ کارکنوں،کاروباری Ùˆ سماجی شخصیات اورلوگوں Ú©ÛŒ بڑی تعداد شریک وزیراعلیٰ سے دلی ہمدردی اوراظہار تعزیت، سردار فتح محمد خان بزدار مرحوم Ú©ÛŒ سیاسی Ùˆ فلاحی خدمات Ú©Ùˆ خراج عقیدت پیش کیاگیا 


05 Apr

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال حسین مقبون کی ملاقات،والد کے انتقال پر اظہار تعزیت


05 Apr

ڈیرہ غازی خان میں 8 سالہ بچی کے قتل کا واقعہ:وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم آر پی او ڈیرہ غازی خان سے رپورٹ طلب، ملزمان کا جلد سراغ لگا کر قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے بچی کے لواحقین کو ہر صورت انصاف فراہم کیا جائے گا ،ملزمان قانون کی گرفت سے نہیں بچ پائیں گے


05 Apr

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا اٹک کے قریب ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس


05 Apr

وزیراعلیٰ نے ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال کے باہر کار میں بچے کی پیدائش کے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی تحقیقات کرکے رپورٹ پیش کی جائے ، غفلت کے ذمہ داروں کا تعین کرکے کارروائی عمل میں لائی جائے ہسپتالوں میں آنے والے مریضوں کو بروقت علاج معالجہ مہیا نہ کرنا کسی صورت قبول نہیں:عثمان بزدار


05 Apr

الحمراء میں چترال کلچرل شوکا انعقاد علا قائی ثقافتی موسیقی اوررقص کی بھرپور کلچرل پرفارمنس ملک بھر کی ثقافت کے تمام علاقائی رنگ پیار اور محبت کا پیغام دیتے ہیں۔ایگزیکٹوڈائریکٹر لاہورآرٹس کونسل فیسٹیول چترال کے ثقافتی ورثہ،وہاں کے رہنے والوں کی فکر و سوچ اور جینے کے انداز سے روشناس ہونے کا ذریعہ ثابت ہوگا ۔ اطہرعلی خان


04 Apr

صوبہ بھر میں کام کرنے والی خواتین کو مہیا کی جانے والی سہولیات کے بہتر بنانے کیلئے سیکرٹری ویمن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ ارم بخاری نے خواتین کے ہاسٹلز کے اچانک دوروں کا آغاز کردیا ہے


04 Apr

ضلع ملتان کیلئے صحت انصاف کارڈ کا اجرا کردیا گیا صحت انصاف کارڈ کے ذریعے مستحق افراد کوہسپتالوں تک جانے کا کرایہ، علاج کے دوران کی تمام سہولیات، آپریشن اورہسپتال سے ڈسچارج ہونے کے بعد تین دن کی ادویات بھی فراہم کی جائیں گی


04 Apr

عمران خان کے ویژن کے مطابق سمندر پار مقیم پاکستانیوں کی فلاح و بہبود اور انہیں ہر ممکن سہولیات کی فراہمی میری اولین ترجیح ہے، وائس چیئرپرسن او پی سی پنجاب چوہدری وسیم اختر اوور سیز پاکستانی ہر سال کثیر زرمبادلہ پاکستان بھیج کر معیشت کی مضبوطی و استحکام میں اپنا جاندار کردار ادا کر رہے ہیں


04 Apr

ای گورننس ØŒ پبلک سروس ڈلیوری Ú©Ùˆ بہتر بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں Ú¯Û’ : چیف سیکرٹری  انفارمیشن ٹیکنالوجی کا استعمال وقت کا اہم تقاضا ہے،آئی Ù¹ÛŒ Ú©Û’ ذریعے محکموں Ú©ÛŒ استعداد Ú©Ùˆ بڑھایا جائیگا : یوسف نسیم کا اجلاس سے خطاب چیف سیکرٹری کا ارفع سافٹ وئیر ٹیکنالوجی پارک کا دورہ، ای خدمت مرکز میں شہریوں سے سہولیات Ú©ÛŒ فراہمی بارے دریافت کیا


04 Apr

پنجاب حکومت اور چینی کمپنیوں Ú©Û’ مابین تعاون کا معاہدہ ØŒ 400ایکڑ رقبے پر سپیشل اکنامک زون بنے گا  چینی کمپنیاں یہاں گارمنٹس انڈسٹری لگائیں Ú¯ÛŒ جس سے روز گار Ú©Û’ ہزاروں مواقع پیدا ہوں Ú¯Û’ معاہدہ خوش آئند اور تاریخ ساز ہے ۔پنجاب میں چین Ú©ÛŒ مزید سرمایہ کاری بھی آئے Ú¯ÛŒ Û” میاں اسلم اقبال پنجاب میں سرمایہ کاری کیلئے ساز گار ماحول موجود ہے Û” مزید چینی کمپنیاں یہاں سرمایہ کاری Ú©ÛŒ خواہاں ہیں۔ چینی قونصل جنرل


04 Apr

میاں اسلم اقبال سے پاکستان فلور ملز ایسو سی ایشن کے وفد کی ملاقات ،رمضان المبارک کے دوران سستے آٹے کی فراہمی پر اتفاق


04 Apr

میاں اسلم اقبال کاوفاق ایوان ہائے تجارت کا دورہ، صوبے بھر کے ایوان ہائے صنعت و تجارت کے صدور سے ملاقات


  • 3262991
Visits: « IT Department » © 2018. « Directorate General Public Relations, Government of the Punjab». All right reserved.
  • Visits: 3262991