ندا اظہر نے ڈی جی پی آر پنجاب کے عہدے کا چارج سنبھال لیا

1941

With the compliments of the
Directorate General Public Relations,
Government of the Punjab, Lahore.
Ph: +92 42 99201390-1-2


لاہور8 نومبر: -  انفارمیشن سروس کی آفیسر ندا اظہر نے  ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز پنجاب کے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔ وہ اس سے قبل پی آئی ڈی اسلام آباد میں تعینات تھیں۔ ندا اظہر ریجنل آفس پی آئی ڈی لاہور اور فیصل آباد میں بھی خدمات سرانجام دے چکی ہیں اور پبلک ریلیشنز پریس انفارمیشن کے  مختلف شعبوں کا وسیع تجربہ رکھتی ہیں۔