وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار عمرہ کی ادائیگی

1975

With the compliments of the
Directorate General Public Relations,
Government of the Punjab, Lahore.
Ph: +92 42 99201390-1-2


لاہور12نومبر:وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار عمرہ کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار فیملی کے ہمراہ7نومبرکو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کیلئے حجاز مقدس گئے تھے۔