زیر اعلیٰ پ جاب سردار عثما بزدارکا جلد ازجلد کاسی آب کا حکم

54

With the compliments of the
Directorate General Public Relations,
Government of the Punjab, Lahore.
Ph: +92 42 99201390-1-2


لاہور7ج وری:-وزیر اعلیٰ پ جاب سردار عثما  بزدار ے لاہور سمیت پ جاب کے دیگر شہروں میں مسلسل بارش کے باعث  شیبی علاقوں میں جمع ہو ے والے پا ی کی جلد ازجلد  کاسی کا حکم دیتے ہوئے کہاکہ  کاسی آب کے لیے ا تظامیہ اور واساز حکام ہمہ وقت چوکس رہیں۔ شیبی علاقوں سے  کاسی آب کے لئے فوری اقدامات کئے جائیں اورا تظامیہ اور واساز حکام  کاسی آب کے کام کو کم سے کم وقت میں یقی ی ب ائیں۔ا ہوں  ے کہاکہ  کاسی آب کے لیے تمام ضروری وسائل بروئے کار لائے جائیں اورافسرا  گرم کمروں میں بیٹھ ے کی بجائے باہر  کلیں اور عوام کی مشکلات کا ازالہ کریں۔بارش کے دورا  ٹریفک رواں دواں رکھ ے کے لیے بھی موثر ا تظامات کئے جائیں۔