Gujrat District

کابینہ کی سٹینڈنگ کمیٹی برائے فنانس اینڈ ڈویلپمنٹ کا 67واں اجلاس

محکمہ خزانہ پنجاب مختصرمدت مکمل ہونے والی سکیموں کو فنڈز کی بلاتعطل فراہمی کے لیے ڈیجیٹل فنڈنگ کا میکانزم متعارف کروا رہا ہے جس کے تحت سالانہ ترقیاتی پروگرام میں شامل ایسی تمام سکیموں کو فوری فنڈنگ کی جا سکے گی جوق ایک سال کی مدت میں مکمل کی جا سکتی ہیں۔سوریج، صاف پانی کی فراہمی اور مواصلات کی سکیموں  کو ترجیحی بنیادوں پر فنڈز مہیا کیے جائیں گے۔مستقل بنیادوں پر کی جانے والی بھرتیاں پنشن کے نئے قوانین کے مطابق کی جائیں گی۔پولیو ورکرز کی بھرتی کا حتمی فیصلہ آئندہ اجلاس میں قوائد و ضوابط پر نظر ثانی کے بعد لیا جائے گا۔محکمہ ہائر ایجوکیشن سالانہ ترقیاتی پروگرام میں اعلان کردہ کالجوں کی تعداد کے