Lahore Division

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا آزاد کشمیر کے علاقے پلندری کے قریب ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانو ں کے ضیاع پر اظہار افسوس

لاہور3نومبر:  وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے آزاد کشمیر کے علاقے پلندری کے قریب ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانو ں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں جاں بحق افراد کے لواحقین کے ساتھ ہیں اور ان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے حادثے میں زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی ہے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی دیوالی کے تہوار پرپاکستان میں مقیم ہندو برادری کو مبارکباد

لاہور3 نومبر:  وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے دیوالی کے تہوار پرپاکستان میں مقیم ہندو برادری کو مبارکباد دی ہے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا کہ دیوالی پر ہندو برادری کی خوشیوں میں شریک ہیں۔ ایک دوسرے کی خوشیوں میں شرکت سے رواداری اور بھائی چارے کو فروغ ملتاہے۔ انہوں نے کہا کہ اقلیتوں کے حقوق کی حفاظت ریاست کی ذمہ داری ہے۔ہندو برادری سمیت تمام اقلیتوں کو یکساں حقوق حاصل ہیں۔ہندو اور دیگر اقلیتی برادریوں کو تعلیم کیلئے مساوی مواقع فراہم کئے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اقلیتوں سے بہتر سلوک اور احترام دین اسلام کا خاصا ہے۔

شاباش شاہینو، شاباش! وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ٹی 20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچنے پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد

لاہور3نومبر:شاباش شاہینو، شاباش!  وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچنے پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا کہ ورلڈ کپ کے چاروں میچوں میں قومی ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرکے سیمی فائنل میں جگہ بنائی اور ورلڈ کپ کے ہر میچ میں کھلاڑی قوم کی امیدوں پر پورا اترے ہیں۔ قومی کھلاڑیوں نے بھارت، نیوزی لینڈ، افغانستان اورنمیبیا کے خلاف بہترین ٹیم ورک کا مظاہرہ کیا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا کہ امید ہے کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم سیمی فائنل بھی جیتے گی اور انشاء اللہ ٹیم ٹی 20 ورلڈ کپ جیت کر قوم کو مزید خوشیاں دے گی۔

CM WITNESSES FINAL MATCH OF CENTRAL PUNJAB SCHOOLS CRICKET CHAMPIONSHIP

Chief Minister Punjab Sardar Usman Buzdar witnessed the final match of the Central Punjab Schools Cricket Championship at Qaddafi Stadium on Monday. 280 matches were played between cricket teams while the final was won by government school Qila Laxman Singh which defeated the DPS Faisalabad team. The CM distributed cash prizes and trophy to the winning team’s captain and also gave away prizes to the best performers.

CM CONDOLES DEATH OF COLUMNIST AJMAL NIAZI

Chief Minister Punjab Sardar Usman Buzdar has expressed a deep sense of sorrow and grief over the death of columnist, poet and intellectual Dr Ajmal Niazi. In a condolence message, the CM prayed that may Allah Almighty rest the departed soul in eternal peace and grant courage to the bereaved heirs to bear the loss with fortitude. Ajmal Niazi’s contribution to education and journalism will be long remembered, the CM added.
 

CM CHAIRS MEETING TO OPERATIONALIZE LOCAL BODIES INSTITUTIONS

Chief Minister Punjab Sardar Usman Buzdar chaired a meeting at his office which was also attended by Local Bodies Minister Mian Mehmood-ur-Rasheed, Advocate General Punjab, Secretary Local Bodies and others. The CM approved to functionalize the local bodies institutions adding that administrative will be withdrawn and asked the local bodies department to issue a notification today.